ای ڈی او ایجو کیشن کی زیر صدارت تعلیمی اداروں کے سربر اہا ن کا اجلا س

Zeeshan Haider ذیشان حیدر منگل 26 جنوری 2016 19:00

میانوالی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 26 جنوری۔2015ء)ای ڈی او ایجو کیشن مہر آفتاب سیال کی زیر صدارت ضلع بھر کے تعلیمی اداروں کے سربر اہا ن اور محکمہ تعلیم کے افسران کا اجلا س ایجو کیشن کمپلیکس ایلمنٹری کا لج میانوالی میں منعقد ہوا۔اس موقع پر ای ڈی او ایجو کیشن نے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ مو جو دہ ملکی حا لا ت اور حا لیہ چار سدہ میں با چا خان یو نیورسٹی میں ہو نیوالے دہشت گردی کے واقع کے پیش نظر جملہ تعلیمی اداروں میں سیکورٹی انتظا ما ت یقینی بنا ئے جا ئیں اور حکو مت پنجاب کی جا ری کر دہ ایس او پی کے مطا بق جملہ سیکور ٹی انتظاما ت کو سو فیصد یقینی بنا یا جا ئے ۔

انہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں کے سر بر اہا ن کو اس مقصد کیلئے فنڈز کا اجر اء پہلے ہی کیا جا چکا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ اگر کسی سکول میں سیکور ٹی کے انتظا ما ت نا قص ہوئے اور سیکور ٹی آڈٹ ٹیم کی رپورٹ منفی ہو ئی تو متعلقہ ادارہ کے سر برا ہ کے خلا ف کا روائی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔ای ڈی او ایجوکیشن نے کہا کہ نجی تعلیمی اداروں میں سیکورٹی انتظاما ت کی ما نیٹر نگ کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں ۔

اگر کسی پر ائیو یٹ تعلیمی ادارہ میں سیکور ٹی انتظاما ت نا قص ہو ئے یا غفلت اور لا پر واہی کا مظا ہر ہ دیکھنے میں آیا تو اس پر ائیو یٹ تعلیمی ادارہ کو نہ صرف بند کر دیا جا ئے گا بلکہ ان کی رجسٹریشن بھی منسو خ کر دی جا ئے گی ۔انہوں نے مزید کہا کہ سر دی کی شدت کی وجہ سے حکو مت پنجا ب نے تما م سر کا ری اور نجی تعلیمی اداروں میں 31جنو ری 2016تک چھٹیا ں کر دی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ تما م سر کا ری اداروں میں تعطیلا ت کر دی گئی ہے ۔اگر کسی نجی تعلیمی ادارہ نے حکو مت پنجاب کی ہدا یت پر عمل نہ کیا تو رجسٹریشن منسو خ کر دیں گے ۔