پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام 119ویں انٹر کالجیٹ اتھلیٹکس چمپئن شپ کا آغاز کل ہوگا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر منگل 26 جنوری 2016 18:53

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام 119ویں انٹر کالجیٹ اتھلیٹکس چمپئن شپ کا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 26 جنوری۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام دو روزہ انٹر کالجیٹ اتھلیٹکس چمپئن شپ کا آغاز بروز بدھ (کل ) صبح9:30پر نیو کیمپس گراؤنڈ میں ہوگاجس میں یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز کے کھلاڑی حصہ لیں گے۔

(جاری ہے)

پنجاب یونیورسٹی قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران بروز جمعرات 28جنوری2016ء کو سہ پہر 3بجے جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :