جن علا قوں کے عوا م اپنے علا قے کی تر قی چا ہتے ہیں وہ خود ان کا مو ں کو اپنا سمجھ کرکر تے ہیں، خالد محمود

اگر عوا م ان کاموں کو اپنا نہ سمجھیں تو کا م کبھی مکمل نہیں ہو تے ،عوا تر قیا تی کاموں کی خود نگرا نی کریں ، ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد

منگل 26 جنوری 2016 17:38

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء) ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد خا لد محمود نے کہا ہے جن علا قوں کے عوا م اپنے علا قے کی تر قی چا ہتے ہیں وہ خود ان کا مو ں کو اپنا سمجھ کرکر تے ہیں اگر عوا م ان کاموں کو اپنا نہ سمجھے تو وہ کا م کبھی مکمل نہیں ہو تے اس لئے میں عوا م سے اپیل کر تا ہو ں جہا ں بھی تر قیا تی کا م ہو رہے ہو ں ان کی آپ خود نگرا نی کریں ۔

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے کہا کہ یو نیں کو نسل با غ میں پٹوار خا نہ کا دفتر قا ئم ہو نے سے یہا ں کے5000ہزار آبادی کے گا ؤ ں میں بہت سا ری مسا ئل میں کمی وا قع ہو گئی ہے اب یہا ں کی عوا م کو یہاں سے زمیں کا فرض یا انتقا ل لینے یا بچو ں کی رجسٹریشن۔برتھ سرٹیفکیٹ یا نکاح نا مہ رجسٹریشن اور دیگر امور کے لئے اب ایبٹ آباد نہیں جا نا پڑے گابلکہ یہا ں کی عوا م کو ان کی گھر کی دہلیز پر ملے گا۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ روز ضلع ایبٹ آباد کی یو نیں کو نسل با غ میں پٹوار خا نہ کی عما رت کی افتتا حی تقریب اور بیلن ٹری پرا جیکٹ مہم کے دوراں پودا لگاکر افتتا ح کے موقع پر با ت چیت کر تے ہو ئے کہا ۔ اس موقع پر تحصیلدار ایبٹ آباد محمد سلیم خا ن ۔تحصیل نا ظم اسحا ق سلما نی ۔امیر جما عت اسلا می ضلع ایبٹ آباد عبد الرزاق عباسی ،تحصیل کو نسلر نعیم صرا ف ،ایس ڈی ایف او جنگلا ت خورشید خا ن کے علا وہ دیگر بھی مو جود تھے یو نیں کو نسل با غ کی نو تعمیر ہو نے وا لی عما رت 32لا کھ رو پے کی خطیر رقم سے بہت کم وقت میں مکمل ہو ئی جو تیں کمروں پر مشتمل ہے ۔

ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے کہا کہ ضلع ایبٹ آباد کی یہ پہلی یو نیں کو نسل ہے جس میں پٹور خا نہ ی عما رت قا ئم ہو گئی ہے انشا اﷲ اسی طرح دیگر یو نیں کو نسلو ں میں بھی اسی طرح کی عما را ت بنا ئی جا رہی ہے جس سے مو جودہ بلدیا تی سسٹم کے تحت عوا م کو ان کی دہلیز پر مسا ئل کا حل ہو گا۔انہو نں نے کہا کہ یہا ں کے عوا م بہت خو ش نصیب ہیں جن کو تقریبا تما م سہو لیا ت اس دور افتا دہ علا قے میں میسر ہیں ۔

انہو ں نے کہا کہ اب بلدیا تی سسٹم کی وجہ سے آپ کے منتخب کردہ بلدیا تی نما ئندوں کو فنڈز مل گئے ہیں وہ اپنے اپنے علا قوں میں تر قیا تی کا م شرو ع کریں ۔ انہو ں نے کہا کہ جو بھی آپ کی ضرو ریا ت ہیں یا مسا ئل ہیں ان کو حل کر نے کی بھر پور کو شش کروں گا۔ انہو ں نے کہا کہ سرکا ری ملا زم عوا م کی خد مت کے لئے ہیں میرا دفتر 24گھنٹے عوا م کی خد مت کے لئے گھلا ہے آپ کے جو بھی مسا ئل ہیں میں ان کو حل کرو ں گاقبل ازیں ڈپٹی کمشنر نے بیلن ٹری پر جیکٹ مہم کے تحت دیودارپودا لگا کر افتتا ح کیااس موقع پر ایس ڈی ایف او وا ٹر شیڈ ایبٹ آباد خورشید خا ن نے تفصیلا ت بتا ئے ہو ئے کہا کہ ہم نے یو نیں کو نسل با غ میں 15000ہزار مختلف اقسا م کے درخت زمینداروں میں مفت تقسیم کئے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے بی ایچ یو با غ کا بھی معا ئنہ کہا اور او پی ڈی رجسٹر چیک کیا بی ایچ یو کی چا ر دیواری لگا نے کا اعلا ن کیا اور ڈا کٹر کو ہدا یت کی کہ عو ام کی طعبی سہو لیا ت کی فرا ہمی میں کو ئی کمی کو تا ئی نہ کی جا ئے۔

متعلقہ عنوان :