پنجاب حکومت کا ٹریفک وارڈن سسٹم کو صوبے کے30اضلاع تک پھیلانے کا فیصلہ

منگل 26 جنوری 2016 16:28

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) پنجاب حکومت نے ٹریفک وارڈن سسٹم کو صوبے کے دیگر اضلاع تک پھیلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

جلد ہی حکومت 1ہزار ٹریفک وارڈنز بھرتی کرئے گی ۔ذارئع کے مطابق حکومت نے اس پروگرام کو کامیاب قرار دیا ہے جس کے بعد اس کو مزید 30اضلاع تک پھیلایا جائے گا اور اس حوالے سے 1ہزارگریجویٹ ٹریفک وارڈنزبھرتی کیے جائیں گے

متعلقہ عنوان :