سائنس و ٹیکنالوجی سوسائٹیاں اور کارکن ملکی ترقی میں بھرپور کردار ادا کریں ، نائب صدر چین

منگل 26 جنوری 2016 14:38

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 جنوری۔2016ء) چین کے نائب وزیر اعظم لی یوآن شاؤ نے منگل کو زور دیا ملک بھر کے سائنس و ٹیکنالوجی سوسائٹیوں اور کارکن پر ہے کہ 2016-2020 کی مدت میں ملکی ترقی کے لیے ٹیکنالوجیکل اور انٹیلیکچوئل حمایت کریں ،ایس اینڈ ٹی سوسائیٹز کی ایک ورک کانفرنس کے دوران نے لی نے کہا کہ ایس اینڈ ٹی کے کارکنوں کو عوامی ایجادات اور انٹر پرینیور شپ کے فروغ ، ملکی معیشت جو کہ سست روی کی ”نئے عام “ لیکن اعلیٰ کوالٹی کی پیداواری کی نشاندہی کرتی ہے کیلئے پیداواری انجنوں میں دوبارہ جان ڈالنے کے لیے چین کی مہم میں زیادہ رہنما ئی کریں ۔

لی نے ایس اینڈ ٹی سوسائیٹز پر زور دیا کہ وہ ملک کے غربت زدہ علاقوں میں مقامی خصوصیات کے ساتھ ”صحیح غربت سے نجات“ کے اقدامات ایجاد اور فروغ دیں کیونکہ ملک 2020تک تمام غریب لوگوں کو غربت کی دلدل سے نکالنا چاہتا ہے ۔

(جاری ہے)

لی نے انٹر نیٹ کے ذریعے سائنس و ٹیکنالوجی کو مقبول بنانے کی کوششوں کو جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ۔انہوں نے کہا کہ ایس اینڈ ٹی سوسائٹیز کو اپنے کام کو ایسی صورت دینی چاہئے تا کہ عوام اور ایس اینڈ ٹی کارکنوں کے صحیح حسب حال ہوں اور منظم طریقے سے بعض حکومتی فرائض کو مزید سنبھال لیں ۔

انہوں نے ایس اینڈ ٹی سوسائٹیز کے نمایاں کیڈٹ پر زوردیا کہ وہ اپنی نظریاتی یکجہتی اور کام کے سٹائل کے علاوہ تمام نے اپنے تاثر کو بہتر بنائیں تا کہ کمیونسٹ پارٹی کے جامع طور پر اور خود کو سختی سے لاگو کرنے کے نصب العین کو پورا کیا جائے سکے ۔چین کی سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ایسوسی ایشن کے چیئر مین ہان قائدی نے بھی اجلاس میں شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :