شام ، 2 بم دھماکے ، 11 شہری ہلاک ، متعدد زخمی

منگل 26 جنوری 2016 14:20

دمشق (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) شام کے صوبہ حمص میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں گیارہ شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حمص کے شہر الظاہرا میں ایک خودکش حملہ آور نے پہلے کار بم دھاکہ کیا جس کے تھوڑی دیر بعد دوسرے خودکش حملہ آؤر نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا حملوں میں گیارہ افراد کی ہلاکت کی ابتدائی اطلاعات ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :