نئی دہلی : بھارتی ریاست راجھستان میں جنگی طیارے سے پانچ بم گر گئے ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 جنوری 2016 14:04

نئی دہلی : بھارتی ریاست راجھستان میں جنگی طیارے سے پانچ بم گر گئے ۔ بھارتی ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 جنوری 2016ء) : بھارتی ریاست راجھستان میں جنگی طیارے سے پانچ بم گر گئے ۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ بم گرنے سے دھماکوں کی آواز دور دور تک سنی گئی ، البتہ دھماکوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :