ارجنٹینا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابونہ پایا جاسکا ‘ کوششیں جاریں

منگل 26 جنوری 2016 13:50

ارجنٹینا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔26 جنوری۔2016ء)ارجنٹینا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کی کوششیں منگل کو بھی جاری رہیں ‘خطر ناک آگ سے نیشنل پارک کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

ارجنٹینا کے جنوبی صوبے کے اندیس پہاڑی سلسلے میں آگ تیزی سے پھیلنے لگیں ‘پانچ روز قبل لگنے والی آگ سے 16 سو ہیکٹر رقبہ جل کر راکھ ہو چکا ہے۔ارجنٹینا کا قومی پارک میں آگ کی لپیٹ میں آگیا ‘ چار طیارے، تین ہیلی کاپٹر اور فائر فائٹرز کا عملہ آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف رہا