اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع یہودی بستیوں میں مزید توسیع کا منصوبہ 153 نئے ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر کی اجازت دے دی
عمر جمشید منگل 26 جنوری 2016 13:19
تل ایب(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 26 جنوری۔2015ء) اسرائیل کی وزارت دفاع نے مقبوضہ مغربی کنارے میں واقع یہودی بستیوں میں مزید توسیع کا منصوبہ بناتے ہوئے 153 نئے ہاؤسنگ یونٹس کی تعمیر کی اجازت دے دی ہے۔اسرائیلی آبادکاری پر نظر رکھنے والی تنظیم "پیس ناؤ" کی ترجمان ھاجیت اوفران کا کہنا تھا کہ یہ منصوبہ پچھلے ہفتے کے دوران منظور کروا لیا گیا تھا اور اس میں مغربی کنارے کے علاقے ارییل، الخلیل میں قائم الکرمل اور غوش عتصیون یہودی بستیوں میں تعمیر کی اجازت دی گئی ہے۔
پیس ناؤ نے 28 دسمبر کو کہا تھا کہ اسرائیل مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں کے لئے نئے گھروں کی تعمیر کے منصوبے بنا رہا ہے۔پیس ناؤنے وزارت ہاوٴسنگ کی اہم دستاویزات حاصل کی ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ تل ابیب حکومت دریائے اردن کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں یہودی آباد کاروں کو بسانے کے لیے چھوٹی کالونیوں کے بجائے دو نئے شہر آباد کرنا چاہتی ہے جن میں 55 ہزار 548 مکانات کی تعمیر کی اسکیم تیار کی گئی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.