امریکہ ،یورپ سمیت مشرقی ایشیائی ممالک شدید سردی سے90سے زائدافرادہلاک
عمر جمشید منگل 26 جنوری 2016 13:18
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 26 جنوری۔2015ء) امریکہ ،یورپ سمیت مشرقی ایشیائی ممالک شدید سردی سے90سے زائدافرادہلاک ہوچکے ہیں ،امریکہ میں تباہی مچانے کے بعد طوفان نے اپنا رخ برطانیہ کی جانب کر لیا ہے۔تائیوان اور جاپان میں سردی سے 90 افراد ہلاک ہو گئے برفانی طوفان اور سخت سردی نے تین براعظموں کو جکڑ رکھا ہے،امریکا،یورپ اور ایشیائی ممالک سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں۔
مشرقی ایشیا میں غیرمعمولی ٹھنڈ پڑنے سے تائیوان میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے جن میں اکثریت معمر افراد کی ہے ،جنوبی کوریا میں ہوائی اڈے بند ہو جانے سے کئی سو پروازیں منسوخ ہیں جبکہ جیجو جزیرہ میں 60 ہزار سیاح پھنس گئے ہیں۔ہانگ کانگ، جنوبی چین اور جاپان میں بھی برفانی طوفان آئے ہیں ،جاپان میں برفانی طوفان سے اب تک 600 سے زائد پروازیں منسوخ کی جاچکی ہیں جب کہ شدید ٹھنڈ سے کئی افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
-
یوپی سی5بار منتخب مسلمان سیاستدان بھارتی جیل میں زہر دیے جانے سے جاں بحق
-
بھارت میں بھی عدلیہ پر دبا ئوکا الزام، 600 وکلا کا چیف جسٹس کو خط
-
بائیڈن کی فنڈ ریزنگ کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں ریلی
-
سورج گرہن،امریکا میں پائلٹس کیلئے وارننگ جاری
-
بھائی کا کیٹ مڈلٹن کیلئے نیک تمناوں کا اظہار
-
بھارت،کھانا اچھا نہ بنانے پر دادی پر تشدد، ویڈیو وائرل
-
سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثربدھ راہب کو 4 سال قید کی سزا
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.