چاقو سے مسلح لڑکے کو قتل کرنے والے کینیڈین پولیس اہلکار پر فرد جرم عائد

منگل 26 جنوری 2016 13:10

اوٹاوا ۔ 26 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔26 جنوری۔2016ء) چاقو سے مسلح لڑکے کو قتل کرنے والے کینیڈین پولیس اہلکار کے خلاف فرد جرم عائد کر دی گئی اوراسے اس جرم میں عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق کینیڈین پولیس اہلکار جیمز فورسیلو پر الزام عائد تھا کہ اس نے 2013ء میں چاقو سے مسلح لڑکے کو قتل کیا تھا جس کے بعد عدالت نے مزکورہ پولیس اہلکار پر فرد جرم عائد کر دی ہے جس کے تحت اسے عمر قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :