چین میں جانوروں کو سردی سے بچانے کیلئے اقدامات شروع
جانوروں کو سردی سے محفوظ رکھنے کے لئے گرم کمبل فراہم
منگل 26 جنوری 2016 12:02
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 جنوری۔2016ء) چین میں جاری شدید برف باری نے جہاں ایک طرف نظامنِ زندگی بری طرح متاثر کر دیا ہے وہیں انسانوں کیساتھ ساتھ جانور بھی نہایت مشکل سے دوچار ہیں۔چین کے ایک چڑیاگھر میں موجود جانوروں کی سرد موسم میں حفاظت کیلئے انتظامیہ انتہائی متحرک دکھائی دے رہی ہے۔
(جاری ہے)
جانوروں کو سردی سے محفوظ رکھنے کے لئے گرم کمبل فراہم کئے گئے ہیں اور صرف نہیں ان کے لئے ہیٹرز کا بھی انتظام کیا گیا ہے۔
بگلے بھی سردی سے کانپتے دکھائی دے رہے ہیں جنہیں ہیٹر میں رکھ کر ان کی جان بچانے کی کوشش کی جارہی ہے ، دوسری جانب سانپ اور مگر مچھ بھی سردی سے جم رہے ہیں جنہیں کمبل اوڑھا کر گرم رکھنے کا انتظام کیا گیا ہے لیکن پانڈے میاں تو برف کے مزے لے رہے ہیں اور اٹکھیلیوں میں مصروف ہیں۔چڑیا گھر انتظامیہ جانوروں کی خوراک کا بھی خاص خیال رکھے ہوئے ہے اور ساتھ ہی ساتھ ان کا باقاعدہ طبی معائنہ بھی کیا جا رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.