پٹھانکوٹ ریلوے اسٹیشن پر مشتبہ بیگ کی اطلاع۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 جنوری 2016 11:58

پٹھانکوٹ  ریلوے اسٹیشن پر مشتبہ بیگ کی اطلاع۔ بھارتی میڈیا

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 جنوری 2016ء) : پٹھانکوٹ ریلوے اسٹیشن پر مشتبہ بیگ کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پٹھانکوٹ ریلوے اسٹیشن پر ایک مشتبہ بیگ کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا نے بتایا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی بم ڈسپوزل اسکواڈ کو پٹھانکوٹ ریلوے اسٹیشن طلب کر لیا گیا ہے۔ جبکہ پولیس کی بھاری نفری بھی مطلوبہ جگہ پہنچ گئی ہے جہاں مشتبہ بیگ موجود ہے۔