تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق)نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈی ننس کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا
عمر جمشید پیر 25 جنوری 2016 12:28
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 25 جنوری۔2015ء) تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق)نے لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈی ننس کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کسی آزاد امیدوار کو کسی سیاسی جماعت میں شامل ہونے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف اور مسلم لیگ( ق) کی جانب سے دائر ایک ہی نوعیت کی دو الگ الگ درخواستوں میں لوکل گورنمنٹ ترمیمی آرڈی ننس کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔
درخواستوں میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین اور وائس چیئرمین کے انتخاب کیلیے خفیہ رائے شماری نہ کرانا آئین کے منافی ہے ،کسی آزاد امیدوار کو کسی سیاسی جماعت میں شمولیت پر بھی مجبور نہیں کیا جاسکتا۔دونوں جماعتوں کاموقف ہے کہ انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد اس میں آرڈی ننس کے ذریعے تبدیلی نہیں کی جاسکتی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘امریکی میڈیا کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
فیض حمید نے دھرنے کے دوران ملاقات میں استعفے کا کہا تھا ،زاہد حامد
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.