کراچی،لیاری میں کاروائی کے دوران 2 منشیات فروش گرفتار

پیر 25 جنوری 2016 11:24

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء ) کراچی کے علاقے لیاری چاکیواڑہ میں پولیس کی جانب سے کاروائی کی اس کاروائی کے دوران 2 منشیات فروش گرفتارکر لئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق لیاری چاکیواڑہ میں پولیس کی جانب سے کاروائی کی اس کاروائی کے دواران 2 منشیات فروش گرفتار کر لئے ، پولیس کے مطا بق ملزمان کے قبضے سے 2 کلو منشیات بھی برآمد کی گئی ہے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :