تھائی لینڈ میں مرس وائرس کا دوسرا کیس منظر عام پر آگیا

اتوار 24 جنوری 2016 16:21

بنکاک ۔ 24 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 جنوری۔2016ء) جنوب مشرقی ایشیاء کے ملک تھائی لینڈ میں مرس وائرس کا دوسرا کیس منظر عام پر آگیا۔

(جاری ہے)

تھائی لینڈ کی وزارت صحت عامہ کے مطابق 71 سالہ شہری میں بیماری کے وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔ اس سے قبل بھی تھائی لینڈ میں اس وائرس کا ایک کیس سامنا آیا تھا۔ تھائی حکام نے وائس پر قابو پانے کیلئے اقدامات شروع کردیئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :