ملتان میں واپڈا ٹاؤن فیز 3 کی قرعہ اندازی غیر قانونی قرار

اتوار 24 جنوری 2016 15:29

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جنوری۔2016ء) ملتان ڈیولپمنٹ اتھارٹی نیواپڈا ٹاؤن فیز3 کی قرعہ اندازی غیرقانونی قراردیدی۔ایڈیشنل ڈائریکٹرایم ڈی ایکا کہنا ہے کہ واپڈا ٹاؤن فیز 3 میں پلاٹوں کی خرید وفروخت غیرقانونی ہے۔

(جاری ہے)

ایڈیشنل ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ایم ڈی ایسیقرعہ اندازی کی اجازت نہیں لی گئی، ملوث افرادکیخلاف کارروائی کریں گے۔ادھر الاٹیزنے الزام عائد کیا ہے کہ ہزاروں الاٹیزکیکروڑوں روپے بینک میں رکھ کرمنافع کھایا گیا،واپڈا ٹاؤن فیز3 ایک جگہ کی بجائے 3مختلف جگہوں پر بنایا گیا

متعلقہ عنوان :