مویشی پال حضرات سے ساہیوال نسل کے بیلوں کے مفت حصول کے لیے درخواستیں طلب
محکمہ 2016میں منتخب مویشی پال حضرات میں ساہیوال نسل کے بیل مفت تقسیم کرے گا
اتوار 24 جنوری 2016 15:18
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جنوری۔2016ء) محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب منتخب مویشی پال حضرات میں ساہیوال نسل کے بیلوں کی مفت تقسیم کرے گا۔
(جاری ہے)
محکمہ لائیو سٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب کے مطابق ساہیوال نسل کی گائے کی افزائش نسل کے لیے محکمہ سال 2016میں منتخب مویشی پال حضرات میں ساہیوال نسل کے بیل مفت تقسیم کرے گا ۔مویشی پال حضرات کا انتخاب قرعہ اندازی کے ذریعے کیاجائے گا ۔اس پروگرام سے استفادہ کے لیے پنجاب بھر سے 15یا اس سے زائد گائے رکھنے والے فارمرز 15فروری 2016تک اپنی درخواستیں متعلقہ ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک آفیسر کے توسط سے بھجوا سکتے ہیں
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.