ایران میں امریکا مردہ باد موبائل ٹیون ختم
جوہری معاہدے کے بعد امریکی مخالفت کی بازگشت دھیمی پڑنے لگی،عرب ٹی وی
اتوار 24 جنوری 2016 14:34
تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جنوری۔2016ء) ایران اور امریکا کے درمیان کئی برسوں پر پھیلی کشیدگی اور اس کے نتیجے میں دونوں ملکوں میں پائے جانے والے فاصلوں کے بعد تہران سرکار ایسے اقدامات اٹھا رہی تاکہ امریکا کے ساتھ قربت بڑھائی جا سکے۔ انہی اقدامات میں امریکا کے خلاف ایران کے یاد گار نعرے ’’امریکا مردہ باد‘‘ کا بھی خاتمہ ہے۔
عرب ٹی وی کے مطابق حال ہی میں ایرانی ذرائع ابلاغ کے ذریعے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ ایران میں موبائل فون سروسز فراہم کرنے والی تمام کمپنیوں نے ویٹنگ کال کے لیے ریکارڈ کی گئی ’’امریکا مردہ باد‘‘ ٹیون ختم کر دی ہے۔ بلا شبہ یہ اقدام بھی ایران کے متنازع جوہری پروگرام پر طے پائے معاہدے کے بعد امریکا اور ایران کے درمیان فاصلے کم کرنے کا ایک اہم قدم ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.