بم دھمکی کی وجہ سے بھارتی مسافر بردار طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

اتوار 24 جنوری 2016 14:34

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جنوری۔2016ء) بھارت کی پرائیوٹ فضائی کمپنی گو ایئر کے مطابق بم دھمکی کی اطلاع پر اْس کے ایک مسافر بردار ہوائی جہاز کو مغربی شہر ناگ پور میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹی وی کے مطابق ایئر لائن کے مطابق اِس طیارے پر ایک سو پچاس مسافر سوار تھے اور یہ ہوائی جہاز بھْوبنیشور سے ممبئی جا رہا تھا۔ گو ایئر کے مطابق تمام مسافروں اور اْن کے سامان کو اتارنے کے بعد پوری طرح تلاشی ل?نے کے بعد اْسے کلیئر کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :