امریکی وزیر خارجہ کی شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ملاقات ٗ خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال
خطے میں استحکام اسی صورت میں آئے گا جب تہران اپنی جارحیت کو ترک کر دے گا ٗسعودی وزیر خارجہ
اتوار 24 جنوری 2016 14:21
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جنوری۔2016ء) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ریاض میں سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ۔امریکی وزیر خارجہ ایک روزہ دورے پر سعودی دارالحکومت ریاض پہنچے تھے جہاں انہوں نے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے کی سیاسی صورت حال اور باہمی تعاون کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
اس کے علاوہ جان کیری نے خلیج تعاون کونسل کے نمائندوں سے بھی ملاقات کی اور ان سے شام میں قیام امن سے متعلق جنیوا میں ہونے والے مذاکرات کے بارے میں بات چیت کی ۔اس سے قبل جان کیری نے سعودی ہم منصب عادل الجبیر سے ملاقات کی ، ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہاکہ امریکہ نے حزب اﷲ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر بلیک لسٹ کیا ہوا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
-
اوباما بائیڈن کے ٹرمپ کے ہاتھوں ہارنے سے بہت خوفزدہ
-
افغانستان، خواتین کو کھلے میدان میں سنگسار کرنے کا اعلان
-
میرے پاس الیکشن لڑنے کیلئے پیسے نہیں ہیں، بھارتی وزیر خزانہ
-
روس نیٹوممالک یا یورپ پر حملہ نہیں کرے گا، پیوٹن نے واضح کردیا
-
اسرائیل نے سفید پرچم اٹھانے والے 2 فلسطینیوں کو بھی قتل کر دیا
-
سعودی عرب کی 800 ہیکٹر فلسطینی اراضی پراسرائیلی قبضے کی مذمت
-
عرب اونٹ فیڈریشن کا العلا میں اپنی پہلی چیمپئن شپ کا اعلان
-
مسجد حرام میں زائرین کے لیے روبوٹ گائیڈ سسٹم فعال
-
حماس کے ساتھ مذاکرات ختم نہیں کیے گئے ،امریکہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.