ملک میں تیل و گیسکے ذخائر کی تلاش میں سست روی
اتوار 24 جنوری 2016 14:20
اسلام آ باد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جنوری۔2016ء)ملک میں تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش میں سست روی کا رحجان ہے، 2013 سے اب تک نیلام کیے گئے 50 کے قریب بلاکس میں سے کسی ایک پر بھی ڈرلنگ شروع نہ ہو سکی۔
(جاری ہے)
ماہرین کے مطابق 2013 سے اب تک تقریبا 50 تیل و گیس کے بلاکس نیلام ہو چکے ہیں تاہم کسی ایک میں بھی کھدائی شروع نہ ہو نے کی اطلاع ہے۔ذرائع کے مطابق تیل و گیس کی تلاش کے علاوہ اب تک کسی ایک بلاک میں سائسمک سرویبھی مکمل نہیں ہو سکا ہے، ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں حالیہ کمی کے بعد ملک میں تیل و گیس کی تلاش میں مزید سست روی کا امکان ہے۔۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.