عمران خان کی تیسری شادی کے لئے ان کی بہنوں کا اصرار بڑھ گیا
عمران خان کو 17 خوبرو لڑکیوں کی تصاویر بھی ارسال
اتوار 24 جنوری 2016 14:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جنوری۔2016ء) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی تیسری شادی کے لئے ان کی بہنوں کا اصرار بڑھ گیا ہے عمران خان کو 17 خوبرو لڑکیوں کی تصاویر بھی ارسال کی گئی ہیں تصاویر کے ساتھ ان خوبصورت انگوٹھی بھی ارسال کی گئی تھی جس کا آج کل بہت چرچا ہے اور عمران خان نے یہ انگوٹھی بہت پسند کی ہے اسی وجہ سے ہر وقت یہ انگوٹھی پہنے رکھتے ہیں ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی بہنوں نے ایک بار پھر اپنے بھائی کے سر پر سہرا سجانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں اور انہیں تیسری شادی پر قائل بھی کر لیا ہے اسی سلسلے میں 17 لڑکیوں کی تصاویر پر مشتمل ایک البم بھی بنی گالا بجھوایا ہے ان لڑکیوں میں پانچ کا تعلق لاہور سے دو اسلام آباد کی سکونتی ، سات کا تعلق کے پی کے اور پانچ دیگر لڑکیوں کا تعلق سندھ اور دیگر علاقوں سے ہے تاہم عمران خان نے اپنی بہنوں کو ان تصاویر بارے کوئی جواب نہیں دیا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.