سوائن فلو سے اب تک جنوری 2016 کے آغاز سے 19 افراد ہلاک ہوچکے ہیں،این آئی ایچ کی رپورٹ
اتوار 24 جنوری 2016 13:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جنوری۔2016ء) نشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ سائنسز نے حاصل شدہ نمونوں کی بنیاد پر اندازہ لگایا ہے کہ سوائن فلو سے اب تک جنوری 2016 کے آغاز سے 19 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق نشنل انسٹیٹوٹ آف ہیلتھ سائنسز (این آئی ایچ)نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ ملک بھر کے ہسپتالوں اور این آئی ایچ کی سات لیبارٹریز کو 575 مشتبہ مریضوں کے نمونے ملے ان میں159 کا ٹیسٹ پازیٹو آیا اور ان میں سے19 موت کے منہ میں چلے گئے ہیں۔
اور انفلوئننرا اے ایچون اینون زیادہ تھا۔این آئی ایچ کے فوکل پرسن برائے انٹر نشنل ہیلتھ ریگولیشن ڈاکٹر سلمان نے کہا ہے کہ انسٹیٹوٹ نے اسلام آباد،پنجاب اور سندھ سمیت103 مشتبہ سوائن فلو مریضوں کو داخل کیا اور ان میں21 کا ٹیسٹ پازیٹو آیا۔انہوں نے مزید کہا کہ مجموعی طور پر راوپنڈی اسلا م آباد سے این آئی ایچ کو 32 سمپلز وصول ہوئے ان میں سے 9 کا موسمی انفلوئنزا کے باعث علاج کیا گیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.