وفاقی حکومت کی ٹیکس ایمنسٹی اسیکم لوٹ مار کو تحفظ دینے کی اسیکم ہے،مشتاق احمد خان
ٹیکس ایمنسٹی اسیکم کالا دھن کو سفید کرنے کا کالا قانون اور معاشی دہشت گردی ہے ،صوبائی امیر جماعت اسلامی
ہفتہ 23 جنوری 2016 22:51
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس ایمنسٹی اسیکم لوٹ مار کو تحفظ دینے کی اسیکم ہے ۔ ٹیکس ایمنسٹی اسیکم کالا دھن کو سفید کرنے کا کالا قانون اور معاشی دہشت گردی ہے ۔ بل کی منظوری کی مذمت کرتے ہیں ۔وہ مرکز اسلامی پشاور میں مختلف وفود سے بات چیت رکر ہے تھے ۔
مشتاق احمد خان نے کہا کہ ٹیکس ایمنسٹی سیکم کے ذریعے سے کالا دھند کو قانونی بنایا جارہا ہے اور بلواسطہ ٹیکسوں کے ذریعے غریب عوام کا خون چوسا جارہا ہے جب کہ سرمایہ دار اور کارخانہ دار طبقہ ملکی معیشت میں حصہ نہ ہونے کے برابر ہے ۔ انہوں نے کہاکہ نیب کرپشن اور لوٹ مار کو روکنے کے لیے قائم کی گئی تھی لیکن نیب لوٹ مار اور کرپشن کو قانونی حیثیت دینے پر لگی ہوئی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.