حیدرآباد، پاکستان اسپورٹس بورڈ بین الصوبائی انڈر16 ٹائیکوانڈو چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے
ہفتہ 23 جنوری 2016 22:46
حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) ڈسٹرکٹ آفیسر اسپورٹس یوتھ افیرز حیدرآباد /آرگنائیزنگ سیکریٹری نے بتایا ہے کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ بین الصوبائی انڈر16 ٹائیکوانڈو چیمپئن شپ کے فائنل مقابلے سندھ اسپورٹس بورڈ کمپلیکشن ناظم آباد میں منعقد ہوئے جس میں سندھ کی ٹیم نے 4 گولڈ میڈل جیت کر اول پوزیشن حاصل کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق 35 کلو سے کم کیٹیگری میں سندھ کی آمنہ قاضی نے بلوچستان کی سپنا کو فائنل میں شکست دے کر گولڈ مڈل حاصل کیا جبکہ بلوچستان کی سپنا نے چاندی اور پنجاب کی نورالعین نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا ۔
۔ اسی طرح 38 کلو گرام سے کم کیٹیگری میں سندھ کی کنول نے خیبر پختون خواہ کی مدیحہ ابرار کو فائنل میں شکست دے کر گولڈ مڈل حاصل کیا جبکہ 41 کلو گرام سے کم کیٹیگری میں سندھ کی انوشا علیم نے گلگت بلتستان کی ستارہ طاہر کو فائنل میں شکست دے کر گولڈ مڈل حاصل کیا اور گلگت بلستان نے چاندی پنجاب کی مریم اسلم نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا جبکہ 44 کلو گرام سے کم کیٹیگری میں سندھ کی انصار نے گلگت بلتستان کی کومل کو شکست دے کر سونے کا تمغہ حاصل کیا اور کومل نے چاندی اور خیبرپختون خواہ کی صبیحہ ابرار نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مالی سال 22اور23میں 100ارب کا ٹیکس جمع کرایا،میجر جنرل احمد شریف
-
سرکاری ہسپتالوں میں دوران علاج محفوظ خون کی فراہمی ہر مریض کا بنیادی حق ہی: خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا میٹراورسولرسسٹم شیئرنگ کرکے چلانے پر صارف کو نوٹس جاری
-
وزیرمملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے قازقستان کے سفیرکی ملاقات، دوطرفہ امور اور آئی ٹی و ٹیلی کام سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
راجہ پرویزاشرف کا جیالے رزاق جھرنا کی 40 ویں برسی پر پیغام
-
بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی کی استعدادکار بڑھانے کی اشد ضرورت ہے، خواجہ سلمان رفیق
-
آئی سی سی آئی کے وفد کی نامزد گورنرپنجاب سردارسلیم حیدر سے ملاقات
-
قوم کے شہیدوں کی تضحیک کرنے والوں سے کوئی بات چیت نہیں کرے گا،
-
خواجہ سلمان رفیق اورعمران نذیرکی زیرصدارت پنجاب بلڈ ٹرانسفیوژن اتھارٹی میں اجلاس
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا وزیر اعلیٰ ہائوس پہنچے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خیر مقدم کیا
-
رانا ثناء اللہ کے داماد رانا احمد شہریاریوتھ ونگ پنجاب کا قائمقام صدر نامزد
-
پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء و طالبات کو کمپیوٹرسائنس کی کتب تاحال فراہم نہیں کرسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.