وزیراعلیٰ پنجاب سے ماروی میمن کی ملاقات، انتہائی کم وسیلہ خاندانوں کی مدد کیلئے جاری پروگرامز پر تبادلہ خیال
پنجاب خدمت کارڈ ‘‘ خصوصی افراد کو معاشرے کا فعال رکن بنانے کا انقلابی پروگرام ہے‘ محمد شہبازشریف کی گفتگو
ہفتہ 23 جنوری 2016 19:10
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے ملاقات کی ،جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور انتہائی کم وسیلہ خاندانوں کی مدد کیلئے جاری پروگرامز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی فلاح و بہبود اور ان کا معیار زندگی بلند کرنا حکومت کی ترجیحات ہیں۔
انتہائی کم وسیلہ خاندانوں کو ریلیف فراہم کرنے کے پروگراموں پر اربوں روپے خرچ کیے جارہے ہیں۔ پنجاب میں عام آدمی کی فلاح اور کم وسیلہ طبقات کی بہتری کیلئے متعددپروگرام کامیابی سے جاری ہیں۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہمستحق خصوصی افراد کی مالی معاونت، بحالی و فلاح، مفت فنی تربیت اور بلاسود قرضوں کی فراہمی کیلئے ’’پنجاب خدمت کارڈ ‘‘پروگرام کا اجراء کیاگیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.