تنظیم اساتذہ کا ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ کوبروقت بقایا جات کی ادائیگی کو یقینی بنانے کا مطالبہ

ہفتہ 23 جنوری 2016 19:00

ایبٹ آباد۔ 23 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 جنوری۔2016ء) تنظیم اساتذہ نے ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ کوبروقت بقایا جات کی ادائیگی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیاہے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار تنظیم اساتذہ کے ذمہ داران نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے بتایا کہ ایبٹ آباد بورڈ نے گذشتہ سال امتحانی ڈیوٹی سمیت مارکنگ کے بقایا جات تاحال ادا نہیں کئے۔ انہوں نے ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ کوبروقت بقایا جات کی ادائیگی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :