فیصل آباد میں غیرت کے نام پر نوجوان نے فائرنگ کر کے بہنوئی کو قتل کردیا

ہفتہ 23 جنوری 2016 14:16

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جنوری۔2016ء) فیصل آباد میں غیرت کے نام پر نوجوان نے فائرنگ کر کے بہنوئی کو قتل کردیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق چک جھمرہ کے چک 188 ر ب نلے والا کے رہائشی محمد کاشف نیتین ماہ قبل اپنی ماموں زادنازیہ سیپسند کی شادی کی تھی ‘کاشف اپنے گھر کے قریب گلی میں کھڑا تھا کہ نازیہ کے بھائی محمد فیصل نے فائرنگ کر کے اپنے بہنوئی کو قتل کر دیا اور فرار ہو گیاپولیس نے قانونی کارروائی کرتے ہوئے نعش تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی ۔

متعلقہ عنوان :