پشاور، سپیشل پولیس یونٹ کی کارروائی،بھتہ خور گرفتار

ہفتہ 23 جنوری 2016 13:21

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جنوری۔2016ء) پشاور میں سپیشل پولیس یونٹ نے کارروائی کرتے ہوئے ایک بھتہ خور کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ملزم کا نام فیاض بتایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ایس یو پی نے کارروائی عمل میں لاتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزم 2013ء سے اغواء اور بھتہ خوری کے مقدمات میں ملوث تھا۔

متعلقہ عنوان :