کراچی : کورنگی نمبر 5،پولیس فائرنگ سے زخمی 3ملزمان گرفتار

ہفتہ 23 جنوری 2016 11:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) کراچی کے علاقے کورنگی نمبر 5 میں ڈکیتی مزاحمت میں پولیس کی فائرنگ سے 3 ملزمان زخمی حالت زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق کورنگی نمبر5 میں ڈکیتی مزاحمت کے دوران پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا، پولیس کی جوابی فائرنگ سے 3 ملزمان زخمی ہوگئے،جنہیں گرفتار کر لیاگیا ہے جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔

متعلقہ عنوان :