چترال،مالاکنڈ سمیت مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
ہفتہ 23 جنوری 2016 11:18
چترال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23جنوری2016ء).پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن میںچترال اور گردونواح کے علاوہ مالاکنڈایجنسی میں شامل ہیں۔ زلزلے کی شدت8.4ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے کسی طرح کے نقصان کی اطلاعات سامنے نہیں آئیں، تاہم لوگ خوف کے باعث گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔
(جاری ہے)
پاکستان کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر چار اعشاریہ آٹھ ریکارڈ کی گئی ۔
زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا،زلزلہ 78 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ تقریباً دو ماہ قبل آنے والے 7.5 شدت کے زلزلے میں پاکستان اور افغانستان میں لگ بھگ چار سو افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ اس زلزلے سے پاکستان کے بالائی علاقوں میں ہزاروں گھروں کو بھی نقصان پہنچا۔مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.