وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی کے قافلے پر بم حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں، آغا شکیل احمددرانی

جمعہ 22 جنوری 2016 21:44

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) ڈسٹرکٹ چیئرمین خضدار آغا شکیل احمددرانی نے وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی کے قافلے پر بم حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ حملے کرنے والے عناصر اس طرح کے اوچھے ہتکنڈوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے ہیں ۔

(جاری ہے)

وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی کے قافلہ پرحملہ انتہائی بزدلانہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے ۔

متعلقہ عنوان :