زمبابوے نے چوتھے ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش کو 18رنز سے شکست دیکر سیریز2-2سے برابر کردی
جمعہ 22 جنوری 2016 20:28
کھلنا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء) زمبابوے نے چوتھے ٹی ٹونٹی میں بنگلہ دیش کو 18رنز سے شکست دیکر سیریز2-2سے برابر کردی،بنگلہ دیش کی ٹیم181رنز ہدف کے تعاقب میں19اوورز میں162رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،بنگلہ دیش کی جانب سے محمد اﷲ54،مشرفی مرتضیٰ22 اور امرالقیس18رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے،زمبابولے کی جانب سے نیول مدزیوانے4 ٹنڈائی چیسورونے3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،زمبابولے کے ہملٹن مسکدزاکو مین آف دی میچ اور سیریزکا بہترین کھلاڑی قراردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کھلنا کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے چوتھے اور آخری ٹی ٹونٹی میں زمبابوے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ،زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ20اووزمیں4وکٹوں کے نقصان پر180رنز بنائے، زمبابوے کی جانب سے ہملٹن مسکدزا93رنز بنا کر نمایاں بلے باز رہے۔(جاری ہے)
بنگلہ دیش کی جانب سے تسکین احمد،مشرفی مرتضیٰ،ابوحیدر اور شکیب الحسن نے ایک ایک کھلاڑی کوآؤٹ کیا۔
بنگلہ دیش کی ٹیم181رنز ہدف کے تعاقب میں19اوورز میں162رنز بناکر آؤٹ ہوگئی،بنگلہ دیش کی جانب سے محمد اﷲ54،مشرفی مرتضیٰ22 اور امرالقیس18رنز بناکر نمایاں بلے باز رہے،زمبابولے کی جانب سے نیول مدزیوانے4 ٹنڈائی چیسورونے3کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،زمبابولے کے ہملٹن مسکدزاکو مین آف دی میچ اور سیریزکا بہترین کھلاڑی قراردیاگیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند
-
ٹیم مینجمنٹ رضوان کا بیٹنگ آرڈر بدلنے کی خواہاں، کپتان اور رضوان مخالف : ذرائع
-
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
سارو گنگولی نے ویرات کوہلی اور روہت شرما کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہندوستان کیلئے اوپننگ کی حمایت کردی
-
کیا حارث رؤف ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کھیلیں گے؟
-
انگلش میدان پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کے خواہشمند
-
جاوید آفریدی نے بابراعظم سے کیا وعدہ پورا کردیا
-
شاہین آفریدی نے رضوان کو ٹی ٹونٹی کرکٹ کا بریڈ مین قرار دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.