سپیکر سندھ اسمبلی نے متحدہ رہنما رؤف صدیقی سے شعر سنانے کی فرمائش کر دی

جمعہ 22 جنوری 2016 16:44

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ایم کیو ایم کے راہنما رؤف صدیقی سے شعر سنانے کی فرمائش کر دی آپ کی زبان سے شعرسنا اچھا لگتا ہے تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز کراچی میں جاری سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر آغا سراج درانی نے ایم کیو ایم کے راہنما رؤف صدیقی سے شعر سنانے کی فرمائش کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی زبان سے شعر سنانا بہت ہی اچھا لگتا ہے انہوں نے مزید کہا کہ مجھ سے زیادہ منظور وسان آپ کے شعر سے لطف اندوز ہوتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :