گورنر پنجا ب نے ایچی سن کالج لاہور میں بھرتی سکیورٹی گارڈز کی دوبارہ سکروٹنی کا حکم د یدیا
جمعہ 22 جنوری 2016 16:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء) گورنر پنجاب محمدرفیق رجوانہ نے ایچی سن کالج لاہور میں بھرتی کیے جانے والے سکیورٹی گارڈز کی دوبارہ سکروٹنی کا حکم دیتے ہوئے ریچی سن کالج انتطامیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز گورنر ہاؤس لاہورمیں ایک روز سے ملاقات کرتے ہوئے گورنر پنجاب نے کہا کہ وہ صوبے کے تمام تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں اور انہوں نے صوبے کے تمام پرائیوٹ تعلیمی اداروں کی انتظامیہ کو اپنے اپنے اداروں میں سکیورٹی بڑھانے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گرد اپنی کارروائیوں سے پاکستانی قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتے۔ پوری قوم ملک میں دہشت گردی کے خلاف متحد ہے اور دہشت گردوں کی کارروائیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا حوصلہ رکھتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.