سانحہ چارسدہ یونیورسٹی کی وجہ سے قاضی حسین احمد (مرحوم) کا کل ہونے والا سمینا ر منسوخ
جمعہ 22 جنوری 2016 16:23
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء) امیر جماعت اسلامی ضلع پشاور وسابق ممبرقومی اسمبلی صابرحسین اعوان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی ضلع پشاور نے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان قاضی حسین احمد(مرحوم) کی یاد میں ایک تعزیتی سمینار کا انعقاد کل بروز ہفتہ مورخہ 23جنوری بمقام المرکز اسلامی کو سانحہ چارسدہ یونیورسٹی کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ضلعی ہیڈکوارٹر میں ضلعی ذمہ داران ، ٹاؤنز امراء ،زونل امراء کے اجلاس سے خطاب میں کیا۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی ضلع پشاور مولانا حنیف اللہ ، ضلعی ترجمان وسابق صوبائی وزیر کاشف اعظم چشتی ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری حاجی سمیع اللہ ترابی ،نائب امیر وسابق صوبائی وزیر حافظ حشمت خان ، حاجی محمد اسلم خان ، کنٹونمنٹ بورڈ پشاور کے ممبر بیرسٹر عاطف علی خان ،نائب امیر وناظم شعبہ تنظیم اور دیگر ذمہ داران بھی موجودتھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.