چیف سیکرٹری سندھ کی صدارت میں تما م صو با ئی سیکرٹریز کا اہم اجلا س

مکمل تعمیل کا حلف نا مہ پی 25جنوری 2016کو سپریم کو ر ٹ کی کرا چی رجسٹری میں دا خل کر ایا جا ئیگا،صدیق میمن

جمعہ 22 جنوری 2016 16:01

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن کی صدارت میں تما م صو با ئی سیکرٹریز کا اہم اجلا س جمعہ کو چیف سیکرٹری آفس میں منعقدہوا۔اجلاس میں عدا لت عظمیٰ پا کستا ن کے احکا ما ت پر عملدرآمد کا جا ئزہ لیا گیا۔اجلاس میں چیف سیکرٹری سندھ محمد صدیق میمن نے بتایا کہ مکمل تعمیل کا حلف نا مہ پی 25جنوری 2016کو سپریم کو ر ٹ کی کرا چی رجسٹری میں دا خل کر ایا جا ئے گا ۔

انہوں نے ہدایت کی کہ آؤ ٹ آ ف ٹر ن پرو مو شن ،اپ گریڈیشن ،ابزر شن ،ڈیپو ٹیشن اور ملا زمت کے دیگر امو ر میں بے قا عد گیو ں سے اجتناب کیا جا ئے ۔ان خا میو ں کا قوا عد و ضوا بط کے تحت ازا لہ کیا جا ئے ۔انہوں نے کہاکہ سر وس رو لز کے با ر ے میں رپو ر ٹ پیش کی جا ئے ۔

(جاری ہے)

جن محکمو ں کے سر وس رو لز میں ابہا م ہے ،سیکریٹری قا نو ن اور سیکریٹری سروسز کے صلا ح مشور ے سے انہیں دو ر کیا جا ئے ۔

چیف سیکریٹری سندھ نے کہاکہ با قا عدہ سروس رو لز تشکیل دے کر متعلقہ سیکریٹری ،محکمہ سروسزجنر ل ایڈمنسٹریشن اینڈ کو آر ڈینیشن میں رپو ر ٹ پیش کرے ۔ صدیق میمن نے کہاکہ محکمہ صحت ،تعلیم ،زکوة و عشر ،اسپو ر ٹس ،ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن ،ما ہی پر وری اور محکمہ بلدیا ت خا ص طو ر پر ملازمتی امو ر کی خلا ف ورز ی کا یقینی ازا لہ کریں ۔

متعلقہ عنوان :