ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کالادھن سفید کرنے والوں کیلئے لائی گئی ،اسکیم لانے کے بجائے ایف بی آر کو خود مختار ادارہ بنایا جائے،شریف برادران ٹیکس نیٹ بڑھانا چاہتے ہیں تو اثاثے ظاہرکریں‘ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کاٹوئٹر پیغام
جمعہ 22 جنوری 2016 14:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کالادھن سفید کرنے والوں کیلئے لائی گئی ،اسکیم لانے کے بجائے ایف بی آر کو خود مختار ادارہ بنایا جائے،شریف برادران ٹیکس نیٹ بڑھانا چاہتے ہیں تو اثاثے ظاہرکریں۔
(جاری ہے)
جمعہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر اپنے ایک پیغام میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کالادھن سفید کرنے والوں کیلئے لائی گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر شریف برادران ٹیکس نیٹ بڑھانا چاہتے ہیں تو پہلے وہ اپنے اثاثے ظاہرکریں اور اس کے بعد ٹیکس نیٹ کو بڑھائیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کو لانے کی بجائے حکومت کو چاہیے کہ وہ ایف بی آر کو خود مختار ادارہ بنائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
-
نادرا سے ڈیٹا چوری سکینڈل،8 افسران معطل ، درجن سے زائد کیخلاف کارروائی کا آغاز
-
پی ٹی آئی نے ججز کے خط کی تحقیقات کیلئے حکومت کے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
-
الزامات عمومی نوعیت کے ہیں
-
تعلیمی اداروں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان
-
’چیف جسٹس آف پاکستان نے سخت موقف نہیں اپنایا، تو عدلیہ کی آزادی ایک خواب بن جائے گی‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.