سندھ کے ضلع سانگھڑ اور لوئردیرکے پی کے میں کل بلدیاتی انتخابات ہوں گے
عمر جمشید جمعہ 22 جنوری 2016 14:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 22 جنوری۔2015ء) سندھ کے ضلع سانگھڑ اور لوئردیرکے پی کے میں 23 جنوری کو بلدیاتی انتخابات ہوں گے ،اس سے قبل دو مرتبہ امن و امان کی خراب صورتحال کے باعث ان شہروں میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کئے گئے تھے۔31اکتوبر کو خیرپور میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں فائرنگ کے واقعہ میں 11افراد کی ہلاکت پر سانگھر میں بھی امن و امان کی صورتحال کشیدہ ہوئی۔
12 نومبر کو سانگھڑ میں پیپلز پارٹی کے رہنماجمال الدین کے بیٹے سعود آرائیں کے قتل نے سیاسی ماحول کو مزید کشیدہ کردیا اور 19 نومبر کے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہوگئے۔الیکشن کمیشن نے 17 دسمبر کو دوسری بار بلدیاتی انتخابات کا اعلان کیالیکن 15 دسمبر کو پیپلز پارٹی اور فنکشنل لیگ کی ریلیوں کے تصادم میں پیپلز پارٹی کے چار افراد کی ہلاکت کے بعد دوبارہ الیکشن ملتوی ہوگئے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا،احسن اقبالل
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.