میو نسپل کمیٹی دریا خان اور دلیو ا لہ سے مخصو ص نشستو ں کے لئے 21امید واروں نے کا غذا ت نا مز دگی جمع کر وا دئیے

جمعہ 22 جنوری 2016 14:32

بھکر۔22 جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔22 جنوری۔2016ء)تحصیل کی دو میو نسپل کمیٹیو ں سے مخصو ص نشستو ں کے لئے 21امید واروں نے کا غذا ت نا مز دگی جمع کر وا دئیے بلدیا تی انتخا با ت کے لئے مخصو ص نشستو ں پر میو نسپل کمیٹی دریا خان سے خوا تین کو نسل کی تین نشستو ں کے لئے آمنہ بیگم ،ثمینہ ادریس ،ارشا د بتول ،شا زیہ اکرام ،نصر ت با نو ،را بعہ الما س ورکر نشست کے لئے سجا د حسین ،محمد اختر ،نعیم الد ین ،یو تھ نشست کے لئے ابرا ر احمد ،محمد عمر ،ضرا ر خا لد ،اقلیتی نشست کے لئے قمر تسلیم ،مو ہن مسیح، شہبا ز مسیح نے کا غذا ت نا مز دگی جمع کر وا ئے جبکہ میو نسپل کمیٹی دلیو ا لہ سے خوا تین کو نسل کی نشست کے لئے بشیرا ں بی بی ،صغریٰ بی بی ،ورکر نشست کے لئے صدر دین ،شا ہ نوا ز،یو تھ نشست کے لئے ارشد عزیز اور فیا ض حسین نے کا غذا ت نا مز دگی جمع کر وا ئے ہیں۔