پاکستانی فٹبالر محمد عادل کو مالٹا فٹبال کلب پیمبروک ایتھلیٹا نے کھیلنے کی دعوت د ے دی
جمعہ 22 جنوری 2016 12:21
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء)پاکستانی فٹبالر محمد عادل کو مالٹا کے فٹبال کلب پیمبروک ایتھلیٹا نے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔محمد عادل اس سے قبل کرغستان کے کلب ڈورڈئی کی طرف سے دو سال کھیلے تھے اور ان کی غیرمعمولی کارکردگی سے متاثر ہوکر پیمبروک نے انہیں مالٹا بلایا ہے جہاں وہ ٹرائلز دینے کے بعد مالٹا کی پریمئر لیگ میں حصہ لیں گے۔
بائیس سالہ محمد عادل نے کہا ہے کہ یہ ان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ کسی یورپی ملک کے کلب نے انہیں کھیلنے کا موقع فراہم کیا ہے اور انہیں یقین ہے کہ اس سے ان کے کھیل میں مزید بہتری آئے گی۔محم اپنے ایک انٹرویو کے دوران د عادل کا کہنا ہے کہ پاکستان کی فٹبال تباہ و برباد ہوچکی ہے اور ایسے میں یہ ان کی خوش قسمتی ہے کہ انہیں ملک سے باہر اپنی صلاحیتوں کیاظہار کا موقع مل رہا ہے پاکستانی فٹبال میں اختیارات کی جنگ نے فٹبالرز کی مایوسی کو انتہا پر پہنچادیا ہے کیونکہ انہیں کھیلنے کے مواقع بھی نہیں مل رہے ہیں اور معاشی طور پر بھی وہ مشکلات سے دوچار ہیں۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلا ٹی ٹونٹی منسوخ، کسی تماشائی کو ٹکٹ کے پیسے واپس نہیں ملیں گے
-
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کے لیے غیر ملکی کوچز کی حمایت کردی
-
مصباح الحق کے بابر اعظم کو کپتانی میں بہتری لانے کیلئے تین اہم مشورے
-
راجستھان رائلز مینز آئی پی ایل میں 12پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر سرفہرست
-
ٹیپ بال کرکٹ کو پاکستان کے بعد انگلینڈ نے بھی اپنا لیا
-
دوسرے ٹی ٹونٹی سے قبل راولپنڈی کے موسم کی تازہ ترین صورتحال سامنے آگئی
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.