یوآن کی قدر میں اضافہ

جمعہ 22 جنوری 2016 12:12

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء)ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں اضافہ ہو گیا ۔ کرنسی مارکیٹ میں گذشتہ روز یوآن 13بیسک پوائنٹ کے اضافے کے بعد 6.5572پر بند ہوا ۔