موبی لنک نے پاکستان میں پہلی مرتبہ ہائی ڈیفینیشن کالز کی سہولت متعارف کروا دی

muhammad ali محمد علی جمعرات 21 جنوری 2016 22:21

موبی لنک نے پاکستان میں پہلی مرتبہ ہائی ڈیفینیشن کالز کی سہولت متعارف ..
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 جنوری 2016ء) موبی لنک نے پاکستان میں پہلی مرتبہ ہائی ڈیفینیشن کالز کی سہولت متعارف کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں موبائل صارفین کیلئے ایک اور شاندار سہولت متعارف کر وا دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

ٹیلی کام کمپنی موبی لنک کی جانب سے ملک بھر کے صارفین کیلئے ہائی ڈیفینیشن کالز کی سہولت متعارف کروائی گئی ہے۔ کسی بھی کمپنی کی جانب سے پاکستان میں پہلی مرتبہ یہ سہولت متعارف کروائی گئی ہے۔ اس سہولت کے باعث صارفین کو کالز کی بہترین کوالٹی حاصل ہو پائے گی۔

متعلقہ عنوان :