وزیراعلیٰ سندھ کا مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے فوری رپورٹ پیش کرنے کا حکم
جمعرات 21 جنوری 2016 21:52
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے مختلف اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے کہا کہ وہ ان کا جائزہ لیکرانہیں فوری رپورٹ پیش کریں۔
(جاری ہے)
انہوں نے بعض اخبارات میں کرپشن کے کیسز کے 500 ملزمان کے مفرور ہونے کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کو حکم دیا کہ وہ اس کا فوری طور جائزہ لیں اور اس کی تحقیقات کرکے اس حوالے سے 10 دن میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے تاکہ کرپشن میں ملوث ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جاسکے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.