عوامی تحریک کے ڈپٹی چیف آرگنائزر کی فلسطین کے سفیر ولید ابوعلی سے ملاقات
شہزاد نقوی نے فلسطینی سفیر کو ڈاکٹر طاہر القادری کا دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے لکھا گیا فتویٰ دیا
جمعرات 21 جنوری 2016 21:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی چیف آرگنائزر شہزاد نقوی نے اسلام آباد میں فلسطین کے سفیر ولید ابوعلی سے ملاقات کی اور انہیں سربراہ عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کی طرف سے دہشتگردی کے خاتمہ کیلئے تحریر کیا گیا 600 صفحات کا ڈاکومنٹ دیا۔ اس موقع پر فلسطینی سفیر نے کہاکہ اسرائیل دنیا کا بدترین دہشتگرد ہے، فلسطینی نہتے عوام صہیونی بربریت کا طویل عرصے سے شکار ہیں۔
وہ دن دور نہیں جب ہم سب ملکر قبلہ اول میں فتح و نصرت کے ساتھ نماز ادا کریں گے۔ اسرائیل نے دنیا بھر کو اپنے استعماری شکنجے میں جکڑا ہوا ہے، میڈیا سمیت دنیا بھر میں اقتصادیات پر اسرائیل نے پنجے گاڑے ہوئے ہیں، عالم اسلام کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے، پاکستان اور پاکستانی عوام سے فلسطینیوں کا قلبی و ایمانی رشتہ ہے، ہمارا قائداعظم محمد علی جناح سے تعلق قیام پاکستان سے پہلے کا ہے، جب ہمارے مفتی اعظم نے برصغیر پاک و ہند کا دورہ کر کے قائداعظم ؒ سے ملاقات کی تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.