عمران خان ہی ملک کے آئندہ وزیر اعظم ہوں گے ‘ موجودہ حکمرانوں کو ناکامیوں پر ’’ایوارڈ ‘‘ملنا چاہیے ‘تحر یک انصاف زیادہ محنتی اور مخلص کارکنان کسی اور جماعت کے پاس نہیں
پاکستان تحر یک انصاف کے مر کزی رکن محمد عمر کسانہ کی کارکنوں سے بات چیت
جمعرات 21 جنوری 2016 19:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) پاکستان تحر یک انصاف کے مر کزی رکن محمد عمر کسانہ نے کہا ہے کہ عمران خان ہی ملک کے آئندہ وزیر اعظم ہوں گے ‘موجودہ حکمرانوں کو ناکامیوں پر ’’ایوارڈ ‘‘ملنا چاہیے ‘تحر یک انصاف زیادہ محنتی اور مخلص کارکنان کسی اور جماعت کے پاس نہیں یہی ہماری کا میابی کی ضمانت ہے ‘ دہشت گرد اپنی موت آپ مر رہے ہیں اور افواج پاکستان ان دہشت گروں دوں کو ہمیشہ کیلئے انجام عبر ت بنا دے گی ۔
اپنے دفتر میں کارکنوں کے وفود سے گفتگو کرتے ہوئے محمدعمر کسانہ نے کہا کہ تحر یک انصاف عمران خا ن کی قیادت میں دہشت گردوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار کی طر ح کھڑی ہے اور وہ وقت دور نہیں جب اس ملک سے دہشت گردہمیشہ کیلئے ختم ہو جا ئیگی اور ملک میں ہر طرف امن قائم ہو گا اور ہم پاک افواج کے شہداء کی قر بانیوں پر بھی انہیں سلام پیش کرتے ہیں ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی ملک میں تبدیلی جنگ کا میاب ہو رہی ہے اور آج پاکستان تحر یک انصاف ملک کی سب سے بڑی سیاسی اور عوامی جماعت بن چکی ہے اور آئندہ انتخابات میں تحر یک انصاف کا میاب ہوگی اور عمران خان اس ملک کے وزیر اعظم بنے گے جس سے ملک سے بجلی کی لوڈشیڈ نگ ‘کر پشن اور لوٹ مار سمیت دیگر مسائل کا مکمل خاتمہ ہوگا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.