نا معلوم افراد کی فا ئرنگ سے پڑولنگ پو لیس کا پی ، آر ،او جا نحق ملزم فرارواقعہ پرا نی دشمنی کا شا خسا نہ

جمعرات 21 جنوری 2016 18:56

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء)نا معلوم افراد کی فا ئرنگ سے پڑولنگ پو لیس کا پی ، آر ،او جا نحق ملزم فرارواقعہ پرا نی دشمنی کا شا خسا نہ لگتا ہے؛ پو لیس نے پیٹی بھا ئی کی نعش پو سٹ ما رٹم کے لیے الا ئیڈ ہسپتال پہنچا دی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق پی، آر،او سب انسپکٹررانا حفیظ معمو ل کے مطا بق گزشتہ صبح ڈیوٹی پرآ رہا تھا عبداﷲ پور پل پرپہنچاتو پیچھے سے آنے والے نا معلوم افراد نے ان پر اندھا دھند فا ئرنگ کر دی جس سے وہ موقعہ پر ہی جانبحق ہو گیا پو لیس کے مطا بق ہی واقعہ پرا نی دشمنی کا شا خسا نہ لگتا ہے پو لیس تھا نہ پیپلز کا لو نی نے نعش قبضہ میں لیکر پو سٹ مارٹم کے لیے الا ئیڈ ہسپتال پہنچا دیاور مقدمہ درج کر کیملز مکی تلا ش شروع کر دی۔