تھانہ بڈھ بیرہ کے سابق ایس ایچ او کا واپس متعلقہ تھانہ میں تبادلہ کیا جائے، ملک جہانگیر خان ماشوخیل
جمعرات 21 جنوری 2016 18:19
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 جنوری۔2016ء) پیپلز پارٹی پی کے 11 کے صدر ملک جہانگیر خان ماشو خیل نے آئی جی پی خیبر پختونخو،ا سی سی پی پشاور سے مطالبہ کیا ہے کہ تھانہ بڈھ بیرہ کے سابق ایس ایچ او کا واپس متعلقہ تھانہ میں تبادلہ کیا جائے۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں گزشتہ روز پشاور پریس کلب میں کونسلر اتحاد کے صدر ملک جہانگیر خان ماشو خیل، ناظم کریم، نائب ناظم امجد اﷲ اور دیگر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ایس ایچ او عبادوزیر کی خدمات اور علاقے سے جرائم کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور علاقے میں جرائم کی شرح کو کم کرنے کی ہر ممکن کوششیں کی ہے،عباد وزیر کے آنے بعد علاقے سے اسلح کی نمائش ، مشیات فروشی اور جوے کے اڈوں کو علاقے سے پاک کیاتھا۔
انہوں نے کہا کہ تھانہ بڈھ بیرہ کے ایس ایچ او کا تبادلہ کرنا علاقے کے عوام کے ساتھ زیادتی ہے۔انہوں نے آئی جی پی خیبر پختونخوا،سی سی پی پشاور سے مطالبہ کیا کہ تھانہ بڈھ بیرہ کے سابق ایس ایچ او کو دوبارہ متعالقہ تھانہ کا ایس ایچ او مقرر کیا جائے تاکہ علاقے میں امن کی فضاء قائم رہ سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.