آرمی چیف سے روس کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

جمعرات 21 جنوری 2016 18:05

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔21 جنوری۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے روس کے اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کرکے باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آّرمی چیف جنرل راحیل شریف سے روس کے اعلی سطح کے وفد نے ملاقات کی، وفد کی قیادت روسی فیڈریشن کے دائریکٹر فیڈرل سروس آف ملٹری اینڈ ٹیکنیکل آپریشن نے کی،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :